کیا واقعی لفظِ محبت
کوئی وجود رکھتا ہے؟
یا یہ محض، ایک جھوٹا افسانہ ہے؟
ہزاروں دفعہ بےانتہا محبت کا وعدہ
پر عمل کا دامن، بلکل... ویرانہ
فقط ان چند میٹھے الفاظ کا کہنا......
حصہ اول
:داستان گو اول
نئے طرز کی اک کہانی سنو
نئی ایک سحرالبیانی سنو
حقیقت بیانی توسنتے رہے
ذرا اب بیاں داستانی سنو
سنوتیرگی میں اجالے کاراگ
سنو روشنی کے...