شاعری

غلط فہمی تھی میری جان مجھ کو

غلط فہمی تھی میری جان مجھکو تو لگتی تھی بہت آسان مجھکو ترے خیمے میں آیا ہوں نہتا بہادر ہے تو کر مہمان مجھکو میں تیرا نام تک...

کچھ خرابی نہیں مقدر میں

کچھ خرابی نہیں مقدر میں کوئی مخبر ہے اپنے لشکر میں میں تو مدت سے غیر حاضر ہوں بس مرا نام ہے رجسٹر میں ورنہ اِک روز میں...

بنتا تھا دن تمہارا کبھی دیکھ کر مجھے

بنتا تھا دن تمہارا کبھی دیکھ کر مجھے تم وقت دے رہے ہو گھڑی دیکھ کر مجھے میں اگلے دن الگ سا نہ لگنے لگوں تمہیں کچھ...

سرشتِ حسن کا جلوہ دکھائے دیتا ہے

سرشتِ حسن کا جلوہ دکھائے دیتا ہے بھنور کے بیچ بچھڑنے کی رائے دیتا ہے تری ہنسی میں وہ سحرِ غنائے مطرب ہے مری فغاں کو جو...

تصویر کی تھوڑی سی وضاحت ہی تو کی ہے

تصویر کی تھوڑی سی وضاحت ہی تو کی ہے ہر بات مصور نے کہاں ہم سے کہی ہے ہو اسکو مٹانے میں اسے کیسا تامل دنیا یہ...

عشق میں اور اذیت اے جگر چاہیے ہے

عشق میں اور اذیت اے جگر چاہیے ہے مجھکو اس آگ کے دریا میں بھنور چاہیے ہے آنکھیں مانوسِ شبِ تارِ الم ہو بھی گئیں اور یہ...