یقیں یہ ہے مرا، وہ ہم نفس ہے

Image Source: Auntyflo

یقیں یہ ہے مرا، وہ ہم نفس ہے
حقیقت میں مگر یہ خواب بس ہے

جو عاشق ہے مگر شاعر نہیں ہے
میری نظروں میں وہ جاب لیس ہے

لہو بن کر کے اس میں دوڑتی ہو
میرے دل میں جو سب سے خاص نس ہے

سکوں پا جاۓ میری نسل شائد
مجھے تو بس جنوں پے دسترس

نکل پایا نہ دھوکے سے بھی کوئ
تمہارا دل بھی جیسے اک قفس ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here