ذکی طارق بارہ بنکوی

جذبہء حب الوطنی

میں مر جاؤں تو میری صرف یہ پہچان لکھ دینا مرے ماتھے پہ میرے خوں سے ہندستان لکھ دینا وہی کہ عظمتوں پر جن کی جنت...