اریب عثمانی

نام اریب عثمانی تخلص " اریب " ولادت اعظم گڑھ یوپی میں ہوئی، آپ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے بی - اے کر ہے ہیں۔

دل تو ویران ہے ویران بھی ایسا ویسا

دل تو ویران ہے ویران بھی ایسا ویسا اُن کا احسان ہے احسان بھی ایسا ویسا عشق کی آخری منزل پہ کھڑے ہم دونوں اب بچھڑنے کا...

نوح بے چین تھے اس فکر میں دن رات تمام

نوح بے چین تھے اس فکر میں دن رات تمام ایک کشتی پہ بٹھانی ہے اُنہیں ذات تمام تیرا ہر فیصلہ منظور ہے ہم کو لیکن ہوں...

ایک اک شعر سنایا اُسے تفسیر کے ساتھ

ایک اک شعر سنایا اُسے تفسیر کے ساتھ کل بہت بات ہوئی تھی تری تصویر کے ساتھ مدتوں بعد جو آیا ہے مرے خط کا جواب اس...

مفلسی حسن کو بازار میں لے آتی ہے

مفلسی حسن کو بازار میں لے آتی ہے میر جیسوں کو بھی دربار میں لے آتی ہے عشق باتوں میں تری ہم نہیں آنے والے اک خطا...

پھسل نہ جائے یہ خواب دنیا

پھسل نہ جائے یہ خواب دنیا سو اپنی پلکوں میں داب دنیا میں کس لقب سے پکاروں تجھکو وہ جھٹ سے بولا جناب دنیا اسے بھی حاصل میں...

مجھ سے تنہائی میں وحشت یوں جڑی رہتی ہے

مجھ سے تنہائی میں وحشت یوں جڑی رہتی ہے جیسے دیوار سے تصویر لگی رہتی ہے ہم فرشتہ ہی کہیں گے اسے انسان نہیں آنکھ جس کی...