پروفیسر عبد الرحیم قدوائی

ڈائریکٹر خلیق احمد نظامی مرکز براۓ علوم قرآن علی گڑھ مسلم یونیورسٹی

اقبال: ایک منفرد شاعر

اردو ادب کی تاریخ میں اقبال کے امتیازات متعدد ہیں۔طرہ یہ کہ ہر امتیاز انتہائی متاثر کن ہے اور یہ فیصلہ کرنا دشوار ہے...