علی عبداللہ

ڈاکٹر ناصر عباس نیر کی تازہ ترین کتاب “نئے نقاد کے نام خطوط” کے پیش لفظ اور پہلے خط کا جائزہ

ڈاکٹر ناصر عباس نیر مشہور نقاد، افسانہ نگار اور اردو ادب کے استاد ہیں- ان کی مشہور تصانیف میں جدیدیت سے پس جدیدیت تک،...