انجینئر محمد عادل

سائنسی حسن کی حسین ترجمانی کرنے والا شاعر:مجاز لکھنوی

اسرار الحق مجاز 19 نومبر 1911ء کو قصبہ رودولی ضلع بارہ بنکی کے زمیندار گھرانے میں پیدا ہوئے۔ والد کا نام چودھری سراج الحق...