ہمارے بارے میں

رائٹرز کیفیٹیریا اردو ایک ایسا آن لائن تعلیمی مرکز ہے جو مختلف علوم و فنون کے شعبوں میں خدمات انجام دینے کے لئے تیار کیا گیا ہے۔ مثلا: ادب،اسلامیات،سماجی علوم،شاعری اور ترجمہ وغیرہ۔ طلبہ،ماہرین فن، نوجوان شعراء اور خط و کتابت سے دلچسپی رکھنے والے متعدد لوگ اس پلیٹ فارم کا حصہ ہیں۔ اس پلیٹ فارم کا سب سے بڑا اور اہم مقصد ایک آن لائن تعلیمی مرکز تیار کرنا ہے جس کا استعمال دور حاضر میں انٹرنٹ پر آسان طریقہ سے کیا جا سکے اور مختلف موضوعات سے متعلق سوالات کی فراہمی میں یہ پلیٹ فارم سہولت فراہم کرے۔ ہمیں امید ہے کہ اس کے ذریعہ اردو رسم الخط کو تحفظ فراہم ہوگا اور یہ پلیٹ فارم اردو زبان اور رسم الخط کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گا۔