تین دنوں سے گھوم رہا ہوں
یاں سے واں اور واں سے یاں
گلشن میں گل کاری دیکھی
صحرا کی عیّاری دیکھی
مے خانے میں پیاس برابر
پینے کی دشواری دیکھی
آج کی شب مت پوچھ اے دوست
فکر لگی ہے مجھ کو کل کی
کل آخر کو چوتھا دن ہے
© 2022-23. All Rights Reserved. Writers Cafeteria. Powered By Translation Family