یقیں یہ ہے مرا، وہ ہم نفس ہے
حقیقت میں مگر یہ خواب بس ہےجو عاشق ہے مگر شاعر نہیں ہے
میری نظروں میں وہ جاب لیس ہےلہو بن کر کے اس میں دوڑتی ہو
میرے دل میں جو سب سے خاص نس ہےسکوں پا جاۓ میری نسل شائد
مجھے تو بس جنوں پے دسترسنکل پایا نہ دھوکے سے بھی کوئ
تمہارا دل بھی جیسے اک قفس ہے